!سرکارمدينہﷺکی خصوصيات بےمثال

حديث شريف: حضرت عبداللہ بن عمرروايت کرتےہيں کہ حضورنبی کريمﷺنےصوم وصال(يعنی سحری وافطارکےبغيرمسلسل روزے رکھنے) سےمنع فرمايا تب آپﷺنےارشادفرمايا’’ميں ہرگزتمہاری مثل نہيں مجھےتو(اپنےرب کےہاں) کھلايااورپلا ياجاتاہے۔

AllahAllahAllahHooLaIlahaIllaHoo_1482171011.jpg

سرکارمدينہ راحت قلب وسينہ وجہہ وجود کائنات ہيں اللہ کےسب سےزيادہ محبوب اورآخری رسول ہيں آپﷺکی تخليق بھی خصوصی طورپرفرماياپھران ميں سےصحابہ کی خصوصيت سےنوازاپھران ميں سےاپناانعام مخصوص نبيوں پرفرماياپھرخصوصيت کےساتھ رسولوں پراپنافضل وکرم فرماياپھرامام الانبياءحضورپرنورحبيب مکرم نورمجسمﷺپراپنی خاص توجہہ اوراپناخاص انعام فرماياايک اورحديث پاک ميں حضرت انسؓ فرماتےہيں کہ اہل مکہ حضورنبی کريمﷺسےمعجزہ دکھانےکامطالبہ کياتوآپﷺنےانہيں دومرتبہ چاندکےدوٹکڑےکرکےدکادئے۔

عام طورپراللہ رب العزت نےبندگان خداکی عمومی ہدايت کےلئےجب بھی ظلم وستم زيادہ بڑھ جائےجہالت جب بھی عروج پرآجائےجس زمانےميں بھی نظام عدل وانصاف ختم ہوجائےجوہادی ہوتےہيں ان کےذريعہ ہدايت کااللہ سامان فرماتاہےسرکاردوعالمﷺکواللہ رب العزت نےبےشمارمعجزےعنايت فرمائےبقول شاعر’’ساری حيات سلسلہ معجزات ہے‘‘۔

Leave a comment